بالی وڈ فلم رئیس کا نیا ڈائیلاگ ٹریلر جاری

ہفتہ 14 جنوری 2017 12:44

بالی وڈ فلم رئیس کا نیا ڈائیلاگ ٹریلر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2017ء) بالی وڈ فلم رئیس کا نیا ڈائیلاگ ٹریلر جاری ہو گیا،بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ فلم رئیس جس کے گانوں نے آجکل ہر طرف دھوم مچائی ہے،فلم کا نیا ڈائیلاگ ٹریلر جاری ہو چکا ہے جس میں شاہ رخ دلفریب انداز میں مکالمہ " بنیے کا دماغ میاں کی ڈئیرنگ دونوں ہیں اپنے پاس "کہتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

فلم میں اداکار کی ہیروئن مائرہ خان ہیں،فلم کی دیگر کاسٹ میں نواز الدین صدیقی شامل ہیں،فلم رئیس 25 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :