بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے فلم نور کی عکسبندی مکمل کروا لی

ہفتہ 14 جنوری 2017 12:44

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے فلم نور کی عکسبندی مکمل کروا لی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2017ء) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے فلم نور کی عکسبندی مکمل کروا لی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا جو فلم نور کی عکسبندی میں مشغول تھیں نے فلم کی عکسبندی مکمل کروا لی ہے،اس بات کا انکشاف اداکارہ نے خود سماجی ویب سائٹس انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر مداحوں کے لئے پیغام میں کیا،اداکارہ نے اسے خوشگوار تجربہ قرار دیا،فلم کی دیگر کاسٹ پورب کوہلی شامل ہیں،فلم کی ہدایات سنیل سپی نے دی ہے،فلم 21 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :