رابی پیرزادہ دبئی سے وطن واپسی کے بعد بھرپور انداز میں متحرک ہو گئیں
گوجرانوالہ میں میوزیکل کنسرٹ میں پرفارم کرنے کے بعد اپنے دوسرے ٹی وی پراجیکٹ پر کام شروع کر دیا
ہفتہ 14 جنوری 2017 12:47
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق رابی پیرزادہ نے ذاتی پروڈکشن کے بینر تلے ڈرامہ سیریل ’’ قصہ کرسی کا ‘‘ بنائی تھی جس کو بڑی مقبولیت حاصل ہوئی اور اسی مقبولیت کو مد نظر رکھتے ہوئے انہوں نے اپنے دوسرے پراجیکٹ کا آغاز کر دیا ہے ۔
اس حوالے سے انہوں نے ڈرامہ سیریل کا سکرپٹ مکمل کر لیا ہے جس میں جاوید شیخ سمیت دیگر اداکار شامل ہوں گے اور یہ ایک مزاحیہ ڈرامہ سیریل ہو گی جس میں رابی پیرزادہ خود بھی اداکاری کریں گی ۔ یاد رہے کہ رابی پیرزادہ چند روز قبل ہی دبئی میں چھٹیاں گزارنے کے بعد وطن واپسی آئی ہیںاور وطن واپسی پر انہوں نے گوجرانوالہ میں ہونے والے میوزیکل کنسرٹ میں پرفارم بھی کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.