نئی ماڈلز شہرت کے چکر میں غلط ہاتھوں میں جا کر اپنی زندگی برباد کر لیتی ہیں ‘ قاسم وارثی
میرا مشورہ ہے نئی ماڈلز شوبز میں ضرور آئیں مگر عزت اور وقار کے ساتھ کام کریں ‘ سی ای او لارجسٹ انٹرٹینمنٹ
ہفتہ 14 جنوری 2017 12:49
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ کچھ ماڈلز کی وجہ سے فیشن انڈسٹری بدنامی کا باعث بن رہی ہیں، میرے ادارے کے پلیٹ فارم سے شوبز میں آنے والے نئے ماڈلز کو پیشکش ہے اور میں ان کی صلاحیتوں کے مطابق بھرپور موقع دوں گا ۔
مگر کسی بھی چور اور شارٹ کٹ راستے بنانے والوں کے لئے میرے پاس کوئی جگہ نہیں ۔ قاسم وارثی نے کہا کہ ہر اداکار محنت سے اپنا مقام بناتا ہے اور میری بھی خواہش ہے کہ مسقبل میں آنے والے نئے اداکار اپنی محنت اور صلاحیتوں کے باعث آگے آئیں اور صرف میں ہی نہیں بلکہ اور اچھے ادارے بھی ان کی بھرپور سرپرستی کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
-
بشری انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتار
-
ہالی ووڈ فلمرسٹ کے سیٹ پراصل گولی چلنے کا معاملہ، خاتون کو 18 ماہ قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.