عمر شریف میگا شو میں پرفارمنس اور کمپیئرنگ کے لئے دبئی روانہ

ہفتہ 14 جنوری 2017 12:49

عمر شریف میگا شو میں پرفارمنس اور کمپیئرنگ کے لئے دبئی روانہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2017ء) معروف اداکار وکمپیئر عمر شریف دبئی روانہ ہو گئے جہاں وہ ایک میگا شو میں پرفارم کرنے کے ساتھ شو کی کمپیئرنگ بھی کریں گے ۔

(جاری ہے)

شو میں پاکستانی اور بھارتی فنکار شامل ہوں گے ۔ یاد رہے کہ عمر شریف ون مین شو کرنے کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت رکھتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :