نائیجیریا میں چیک پوائنٹ پر 3 خودکش حملہ آوروں کے دھماکہ سے دو سیکورٹی اہلکار ہلاک
ہفتہ 14 جنوری 2017 13:50
(جاری ہے)
ہفتہ کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق خود کش حملہ کا نشانہ بنے والے اہلکاروں نے ان تینوں کو تلاشی کے روکا جس پر انہوں نے خود کش دھماکہ کردیا ۔
مقامی حکام نے بتایا کہ یہ خود کش دھماکہ مداگلی میں ہوا جہاں گذشتہ ہفتے بھی نواحی علاقہ میں تین خود کش بمبار لڑکیاں دھماکہ میں ہلاک ہو گئی تھیں ۔ دسمبر میں بھی مداگلی قصبہ کی سبزی وفروٹ مارکیٹ میں دھماکہ سے 57 افراد ہلاک اور 177 زخمی ہو گئے تھے ۔ اب تازہ ترین خود کش حملے کا الزام بوکو حرام کے شدت پسندوں پر لگایا جا رہا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.