فجی میں شدید زلزلہ ، جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی

ہفتہ 14 جنوری 2017 13:54

فجی میں شدید زلزلہ ، جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی

بنکاک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2017ء) بحرالکاہل میں واقع ملک فجی میں ہفتہ کو شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق بین الاقوامی ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.2ریکارڈ کی گئیں اوراس کا مرکز فجی سے 140میل دورجنوب مغرب میں تھا۔

(جاری ہے)

زلزلے سے فوری طورپر کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی جبکہ سونامی کی وارننگ بھی جاری نہیں کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :