سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی لندن میں دولت مشترکہ کے پارلیمانی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اکبر خان سے ملاقات
ہفتہ 14 جنوری 2017 16:08
(جاری ہے)
اس موقع پر ا سپیکر قومی اسمبلی نے بین الاقوامی پارلیمانی برادری پر زور دیا کے وہ آپسی رابطوں کو استوار کریں اور پاکستان میں موجود پارلیمانی تنظیموں سے تعلقات کو فروغ دیں ۔سیکرٹری جنرل اکبر خان نے سپیکر قومی اسمبلی کی پاکستان کی پارلیمان اور پارلیمانی اداروں کو مضبوط کرنے اور اس سلسلے میں ان کی اصلاحاتی کاوشوںکو سراہا ۔
اس سلسلے میں اُنہوں نے سردار ایاز صادق کو دولت مشترکہ کی تنظیم کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔ سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے سیکرٹری جنرل اکبر خان کو پاکستان کی پارلیمان کا سچادوست قراردیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.