چوہدری محمدسرور کی شجاعت حسین اور پرویز الٰہی سے ملاقات‘ بھانجی کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی گئی

ہفتہ 14 جنوری 2017 16:08

چوہدری محمدسرور کی شجاعت حسین اور  پرویز الٰہی سے ملاقات‘  بھانجی کے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جنوری2017ء) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کی (ق) لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات میں انکی بھانجی کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی گئی ۔

(جاری ہے)

ہفتے کے روز چوہدری محمدسرور نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالرشید کے ہمراہ چوہدری برادران سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انکی بھانجی کے انتقال پر فاتحہ خوانی بھی کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :