ہالی ووڈ اسٹار جانی ڈیپ اور ایمبررہوڈ کے درمیان طلاق

ہفتہ 14 جنوری 2017 16:28

ہالی ووڈ اسٹار جانی ڈیپ اور ایمبررہوڈ کے درمیان طلاق
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جنوری2017ء) ہالی ووڈاسٹار جانی ڈیپ اور ایمبررہوڈ کی سواسال ہی میں طلاق ہوگئی۔جانی ڈیپ اور ایمبررہوڈ کی فروری سن دوہزار پندرہ میں شادی ہوئی تھی تاہم 8 ماہ پہلے سے دونوں نے راہیں جداکرلی تھیں۔

(جاری ہے)

رہوڈنیدعویٰ کیاتھاکہ جانی ڈیپ نیانہیں تشدد کانشانہ بنایاہیجسیڈیپ نے جھوٹ قراردیاتھا۔جانی ڈیپ نے اپنیوکیل کی فیس بھی بٹورنے کی کوشش کی جس کی عدالت نے اجازت نہیں دی۔انہوں نیایمبررہوڈکوبھی پچاس ہزار ماہانہ رقم دینے سے انکارکردیا۔

متعلقہ عنوان :