پنجاب میں سی این جی سٹینشر بند رکھنے کے فیصلے میں 3روز کی مزید توسیع کر دی گئی

ہفتہ 14 جنوری 2017 18:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جنوری2017ء) پنجاب میں سی این جی سٹینشر بند رکھنے کے فیصلے میں 3روز کی مزید توسیع کر دی گئی ‘اب17جنوری کی شام6 بجے سی این جی سٹیشنز کو گیس دی جائے گی۔

(جاری ہے)

واضح رہے سوئی ناردرن گیس حکام نے 11 تا 14 جنوری گیس کی فراہمی بند رکھنے کا اعلان کیا تھا جس میں مزید تین دن کی توسیع کردی گئی ہے اب 11 جنوری سے بند کی گئی سی این جی گیس کی فراہمی 17 جنوری کو شام چھ بجے بحال ہوگی۔

متعلقہ عنوان :