سکیورٹی اداروں کی کاروائی:کراچی کے مختلف علاقوں سے5دہشتگردگرفتار

دہشتگردوں سے اسلحہ اور بارودی موادبرآمد،ٹارگٹ کلنگ کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔سکیورٹی ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 14 جنوری 2017 19:06

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14جنوری2017ء) :قانون نافذکرنیوالے اداروں نے کاروائی کرکے کراچی کے مختلف علاقوں سے دہشتگردوں کانیٹ ورک پکڑلیاہے۔سکیورٹی اداروں نے لانڈھی ،کورنگی اور گلشن اقبال سے 5دہشتگردگرفتارکرلیے ہیں۔

(جاری ہے)

سکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتارملزمان بیرون ملک دہشتگردوں سے رابطے میں تھے۔دہشتگردوں سے اسلحہ اور بارودی موادبرآمدہواہے۔ٹارگٹ کلنگ کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔گرفتارملزمان کوتفتیش کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :