دیا مر میں خوا تین کے حقوق کو یکسر نظرا ندا ز کی جا تا ہے، تعلیم اور ووٹ کا حق نہیں دیا جا رہا ،بلتستا ن میں غر بت کی و جہ سے خوا تین حقوق کی آگا ہی سے محرو م ہیں دیا مر میںخوا تین کو ووٹ دینے سے محرو م رکھنے پر عدا لت انتظا میہ اور الیکشن کمیشن کا خا مو شی آ ئین کے منا فع ہے ،قراقر م لا ء کا لج اور گلگت بلتستا ن با ر ایسو سی ایشنز خوا تین کے حقوق کے تحفظ کیلئے ایک لیگل فور م کا قیا م عمل میں لا ئے

پیپلز پا رٹی کے صو با ئی صدر امجد ایڈ ووکیٹ کا تحفظ خوا تین حقوق پر مشتمل ور کشا پ سے خطا ب

ہفتہ 14 جنوری 2017 19:50

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جنوری2017ء) پاکستا ن پیپلز پا رٹی کے صو با ئی صدر امجد ایڈ ووکیٹ نے کہا ہے گلگت بلتستا ن کا جو معا شر ہ ہے ہر ریجن میں خوا تین کے حقوق کے حوا لے سے اپنی روایا ت رکھتا ہے، دیا مر میں خوا تین کے حقوق کو یکسر نظرا ندا ز کی جا تا ہے تعلیم اور ووٹ کا حق را ئے د ہی نہیں دیا جا رہا ہے ہلا نکہ آ ئین پا کستا ن مر د اور خوا تین کو برا بر حقوق حا صل ہے بلتستا ن میں غر بت کی و جہ سے خوا تین حقوق کی آگا ہی سے محرو م ہیں دیا مر میںخوا تین کو ووٹ دینے سے محرو م رکھنے پر عدا لت انتظا میہ اور الیکشن کمیشن کا خا مو شی آ ئین کے منا فع ہے۔

ہفتہ کوقراقر م لا ء کا لج گلگت اور یو ایس ایڈ کے تعا و ن اور عورت فا ئو نڈ یشن کے اشترا ک سے منعقد ہ ا یک رو ز ہ تحفظ خوا تین حقوق پر مشتمل ور کشا پ سے خطا ب کر تے ہو ئے انہو ں نے مز یدکہا قراقر م لا ء کا لج اور گلگت بلتستا ن با ر ایسو سی ایشنز خوا تین کے حقوق کے تحفظ کیلئے ایک لیگل فور م کا قیا م عمل میں لا ئے تا کہ خوا تین پر ہو نے وا لے ظلم کا نو ٹس لیں انہو ں نے مز ید کہا قراقر م لا ء کا لج گلگت بلتستا ن میں لا ء ڈیپارٹمنٹ کے قیا م سے گلگت بلتستا ن کو قا نو ن کے میدا ن کو در پیش اہم مسئلہ ہوا ہے اس کی آ ب کا ر ی کیلئے ہم سب قراقر م لاء کا لج کے انتظا میہ سے ملکر قلید ی کر دار ادا کر ناہو گا اس مو قع پر چیئر مین قرا قر م لا ء کا لج گلگت سرتا ج عا لم نے خطاب کر تے ہو ئے کہا لاء کا ء کا لج کی یہ کو شش ہو گی کہ خو ا تین کو ز یا د ہ سے ز یا د ہ لا ء کی ڈ گر ی کے حصو ل کیلئے مو قع فرا ہم کر یں اور خوا تین مر دوں کے شا نہ بشا نہ اپنا کر دا ر ادا کر یں صدر سپر یم اپیلٹ کورٹ محمد اقبا ل نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ خواتین کو گھر سے ہی والد ین اس با ت کی تر بیت دے دیں کہ وہ اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے قرا ٓن و سنت کے مطا بق معا شر ے کی تر قی میں اپنا کر دار ادا کر یں گلگت بلتستا ن میں قرا قر م لا ء کا لج نے یو ایس ایڈ کے تعا و ن سے ملکر تحفظ خوا تین حقوق کیلئے جو بیڑا اٹھا یاہے ہم سب کو ملکر اس سفر کو قا نو ن کے زر یعے کا میا ب بنا ناہوگا اس موقع پر صدر ہا ئی کورٹ بار ملک کفا یت الر حمن نے خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ ایک سو چ اور نقطہ لیکر قراقر م لا ء کا لج نے یوایس ایڈ کے تعا و ن نے خوا تین کے حقوق کے تحفظ کیلئے جد و جہد شروع کئے ہے اس میں ہم سب کو اپنا کلید ی کر دار ادا کر نا ہو گا کیو نکہ وا حد مر د کی تخلیق سے معا شر ے میں خو شحالی اور امن نا ممکن ہے اللہ تعا لیٰ نے اس تخلیق کو عور ت پیدا کر کے ایک پر امن اور خو بصور ت حسن و جما ل پیدا کیا ہے انہو ں نے کہا گلگت بلتستا ن میں فیملی کو ر ٹ کا قیا م عمل میں لا کر خوا تین پر ہونے وا لی ظلم کو ختم کر کے انصا ف کی فراہمی کو یقینی بنا نا ہو گا اس موقع پرسینئر ایڈووکیٹ سپر یم کورٹ لطیف شا ہ نے کہا کہ خوا تین کے حقوق کے تحفظ کیلئے اسلا م نے قوا نین وا ضع کر چکا ہے اس کے تحت خوا تین کے حقوق کیلئے ہم اپنا کر دا ر ادا کر تے رہینگے اس مو قع پر صدر ڈسٹر کٹ با رمیا ں نسیم اختر نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا وکلا ء معا شر ے کا بہتر ین تر جما ن ہو تا ہے خوا تین کے حقوق اور ان پر ہو نے وا لی ظلم کیخلاف آوا ز اٹھا ناو کلاء کی او لین ز مہ دار ی ہے ایس پی ٹر یفک گلگت طا ہر ہ یعصو ب نے تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ پا کستا ن میں 52 فیصد خوا تین ہے اس کے با و جو د بھی خوا تین کے حقوق پر کو ئی وا ضع حکو متی سطح پر پا لیسی مر تب نہیں ہوئی ہے گلگت بلتستا ن میں خوا تین پو لیس سٹیشن مو جو د ہے مگر اس میں قا نو نی طور پر خوا تین کے حقوق کے حوا لے سے کو ئی انتظا م نہیں ہے ر یجنل کور آ رڈینیٹر عور ت فا ئو نڈ یشن خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ یو ایس ایڈ اور عور ت فا ئو نڈ یشن کے تعا و ن سے دنیا میں 400 این جی اوز لو کل کمیو نٹی کیسا تھ ملکر خو ا تین کے حقوق کے تحفظ کیلئے کا م کرر ہے ہیں قو می اسمبلی میں 17 فیصد نما ئند گی دلا نا اس فا ئو نڈ یشن کا کر دا ر ہے گلگت بلتستا ن میں قراقر م لا ء لج کیسا تھ ملکر خوا تین کے حقوق کیلئے مسلسل جدو جہد جا ر ی رکھا جا ئیگا اس مو قع پر چیئر مین لا ء کا لج گلگت سر تا ج عا لم نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ لا ء کا لج کے قیا م میں مجد ایڈووکیٹ کا بحیثیت ممبر بورڈ آ ف ڈا ئر یکٹر کا کلید ی کر د ا ر ہے قراقر م لا ء کا لج اچھے و کلا ء پیدا کر نے میں اپنا کر دار ادا کر رہا ہے تا کہ خواتین سمیت معا شر ے کے لو گو ں کی خو شحا لی اور قا نو نی میدا ن میں در پیش مسا ئل کے حل کیلئے مثبت کر دا ر ادا کر یگا اس مو قع پر پر نسپل قرا قر م لا ء کا لج محمد شفیق نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا قرا قر م لا ء کا لج گلگت بلتستا ن کے تما م اضلا ع کے طلبہ کو بہتر ین قا نو نی تعلیم فرا ہم کر نے میں تما م و سا ئل کو برو ئے کا ر لا رہا ہے جس کو بر قرار ر کھنے کیلئے گلگت بلتستا ن کے با ر ایسو سی ایشن سے ر ہنما ئی در کار ہے تا کہ لاا ء کا لج کے فا رغ التحصیل طلبہ لو گو ں کے مسا ئل کو عدا لتی میدا ن میں حل کر نے کیلئے اپنا کر د ار اد ا کر سکے عور ت فا ئو نڈ یشن کے ز یر اہتما م یو ایس ایڈ کی تعا و ن سے قرا قر م لا ء کا لج خوا تین کے حقوق کے تحفط کیلئے بلا تفر یق شعور آ گا ہی کیلئے اپنا کا م جا ر ی رکھے گا۔

(جاری ہے)

G@ک*@ک*د*@ک*D}}r.ط*S$(%5:pص*L@<.و* ,T&Tژ*& (fPن*× گ* نسّ~~a~@'dh~a@~`$@A․ ․ ی* !ق*1*ذ* `