کے الیکٹرک کی ٹیموں نے مسلسل بارش کے باوجود متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کو یقینی بنایا
ہفتہ 14 جنوری 2017 19:57
(جاری ہے)
کورنگی، ملیر، گارڈن سمیت ایف بی ایریا، نارتھ ناظم آباد اور گلشن اقبال کے کچھ حصوں میں بارش کے باعث بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی۔ترجمان کے الیکٹرک نے اس حوالے سے کہا کہ بارش کے ناتھمنے والے سلسلے کے دوران بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانا ادارے کے لئے کسی چیلنج سے کم نہیں تاہم آپریشنز سمیت سسٹم کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی بدولت ان چیلنجوں کو مہارت کے ساتھ حل کیا جارہا ہے۔
کے الیکٹرک کی فیلڈ ٹیمیں اور کسٹمر کال سینٹر کا عملہ شہر میں بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے چوبیس گھنٹے موجود ہے۔ادارے کی جانب سے شہریوں سے گزارش ہے کہ ٹوٹے ہوئے تاروں، بجلی کے کھمبوں اور ٹرانسفارمرز سے دور رہیں۔ صارفین ٹوٹے ہوئے تاروں اور بجلی سے متعلق دیگر شکایات کے لئے 118کال سینٹر یا 021-99000پر رابطہ کریں۔ یہ شکایات 8119یا کے الیکٹرک کے فیس بک یا پھر ٹوئٹر پیج پر بھی درج کرائی جاسکتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.