بہترین اقتصادی اصلاحات سے(ن)لیگ آئندہ انتخابات میں بھی بھاری اکثریت حاصل کریگی
پاکستان نے انفراسٹرکچر اورتوانائی سیکٹرمیں بھرپور ترقی کی،اگست میں آئی ایم ایف کے توسیعی فنڈ فیسلٹی پروگرام کو کامیابی کیساتھ مکمل کیا،میکرواکنامک انڈیکس میں مثبت تبدیلی دیکھنے میں آئی،بین الاقوامی برادری کے ساتھ تعلقات بھی بہترہوئے،انٹرنیشنل بزنس جریدہ”نکی ایشین ریویو“کی رپورٹ
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 14 جنوری 2017 21:07
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14جنوری2017ء) :نواز شریف حکومت کے بہترین انداز حکمرانی، اقتصادی اصلاحات اور سیکورٹی کی بہتر ہوتی ہوئی صورتحال کے نتیجے میں مسلم لیگ (ن) 2018ء کے انتخابات میں بھی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔ بین الاقوامی بزنس جریدے ”نکی ایشین ریویو“ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے انفراسٹرکچر اور توانائی سیکٹر میں بھرپور ترقی کی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے اگست میں آئی ایم ایف کے توسیعی فنڈ فیسلٹی پروگرام کو کامیابی کے ساتھ مکمل کیا، جس میں مالیاتی بچت اور نجکاری کے اقدامات کی شرائط پر 3 سالوں میں 6.4 ارب ڈالر کی مالی امداد فراہم کی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال، جس نے پورے ملک کو اپنی گرفت میں لے رکھا تھا،پر فوج کی دہشتگردی کے خلاف جنگ کے باعث قابو پا لیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.