ہرنائی میں وقفے وقفے سے بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری، قومی شاہراہوں پر مختلف مقامات پر ٹریفک لائنڈ سلائنڈنگ اور برف باری کے باعث سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں
ہفتہ 14 جنوری 2017 21:27
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہرنائی بارش و برف باری کے باعث ہرنائی پنجاب اور ہرنائی کوئٹہ قومی شاہراہوں پر مختلف مقامات پر ٹریفک لائنڈ سلائنڈنگ اور برف باری کے باعث سینکڑوں گاڑیاں کوئلہ و دیگر اشیاء سے لوڈ پہاڑی سلسلوں میں کھڑی ہیں۔
دریں اثناء دکی میں گزشتہ 22 گھنٹوں میں وقفے وقفے سے ہونیوالی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تیز ٹھنڈی ہواؤں اور بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو چکا ہے۔ گزشتہ رات سے جاری وقفے وقفے کی بارش ، نکاسی آب کے نالوں کی بندش اور بجلی کی بندش نے نظام زندگی کو مفلوج کرکے رکھ دیا ہے۔ تاہم شدید خشک سالی کے بعد بارش نے عوام میں خوشی کی لہر پیدا ہو گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات کے جائزے پر اعلی سطحی اجلاس کا دوسرا دور، بجلی کے ترسیلی نظام پر بریفنگ
-
سیاسی قیادت، اداروں، سول سوسائٹی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں پر پورا اعتماد ہے،درپیش چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں ، صدر زرداری
-
پاکستان کو بے گناہ فلسطینیوں کے قتل ، اسرائیلی فوج کی جانب سے بڑے پیمانے پر نسل کشی پر گہری تشویش ہے، آصف علی زر داری
-
بھارت 5 اگست 2019 اور اس کے بعد لیے گئے تمام غیر قانونی اقدامات واپس لے ، آصف زر داری
-
چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تکمیل سمیت مشترکہ اہداف کے فروغ کیلئے چین کے ساتھ کام کرتے رہیں گے، صدر مملکت
-
صدر کا مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے پر دوست ممالک بالخصوص سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، چین، ترکی اور قطر کا شکریہ
-
دہشتگردی کا عفریت پھر اپنا گھناؤنا سر اٹھا رہا ہے، پڑوسی ممالک سے دہشتگرد گروہوں کا سختی سے نوٹس لینے کی توقع ہے ، صدر زر داری
-
پاکستان میں حج آپریشن کے آغاز کی تاریخ کا اعلان
-
سعد رفیق نے ’ایکس‘ پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
-
ٹی ایل پی سے معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا،احسن اقبال کا نیا انکشاف
-
ہمارا مینڈیٹ چرانے والوں کے ساتھ مفاہمت تو دور ، بیٹھا بھی نہیں جاسکتا
-
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.