․ ضلعی محکمہ لائیوسٹاک کی طرف سے ضلع کے غریب مرد وخواتین کو 600 پولٹری یونٹس رعایتی نرخوں پر تقسیم کئے جاچکے ہیں، ڈاکٹر صالحہ گل
ہفتہ 14 جنوری 2017 22:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملکی معشیت کے استحکام میں لائیوسٹاک کے شعبے کا اہم کردار ہے یہی وجہ ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف لائیوسٹاک سیکٹر کی ترقی و فروغ کیلئے انقلابی اقدامات کررہے ہیں اور غریب خواتین میں رعایتی نرخوں پر پولٹری یونٹس کی تقسیم سے اس شعبہ کو ترقی حاصل ہوگی۔
انہوں نے خواتین سے کہا کہ وہ پولٹری یونٹس کی حفاظت کو یقینی بنائیں جبکہ محکمہ کی ٹیمیں پولٹری یونٹس کو مختلف بیماریوں سے بچائو کیلئے گائوں گائوں دورے کررہی ہے۔انہوں نے محکمہ لائیوسٹاک کی طرف سے خواتین کی فلاح و بہبود کے دیگر پروگرامز کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا۔مزید قومی خبریں
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر حسین
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37واں سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.