بھارت میں بے روزگاروں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتاہے، اقوام متحدہ
اتوار 15 جنوری 2017 10:30
(جاری ہے)
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روزگار کی ضرورتوں کی بنا پر اقتصادی ترقی کی رفتار کم ہوتی جارہی ہے جس کی وجہ سے 2017 میں بے روزگاری میں اضافہ ہوگا اور سماجی عدم مساوات کی صورتحال بھی خراب ہوگی ۔
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں سال اور آئندہ سال بھارت میں روزگار کے مواقع کی فراہمی کی رفتار تیزنہیں بلکہ سست ہوگی ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں 2016 میں 1 کروڑ 77 لاکھ افراد بے روزگار تھے اور رواں برس یہ تعداد 1 کروڑ 78لاکھ ہوجائے گی اور 2018 میں یہ تعداد 1ایک کروڑ 80 لاکھ تک پہنچ جائے گی ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں بے روزگاری کی شرح 3.4فیصد بنی رہے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.