شام کے مسئلے پر ماسکو میں سہ فریقی اجلاس
اتوار 15 جنوری 2017 10:30
(جاری ہے)
ایران کے نائب وزیرخارجہ حسین جابری انصاری ، روس کے نائب وزیرخارجہ میخائل بوگدانف اور ترکی کے نائب وزیرخارجہ اونال نے ماسکو میں ایک اجلاس میں شرکت کی۔
اجلاس کا ایجنڈہ آستانہ میں ہونے والے آئندہ مذاکرات کا انعقاد تھا ۔ اجلاس سے روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے بھی خطاب کیا۔ آستانہ مذاکرات تیئیس جنوری کو ہونے والے ہیں ۔ اجلاس میں تینوں ملکوں کے نائب وزرائے خارجہ نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ وہ شام سے متعلق آستانہ مذاکرات کو کامیاب بنانے اور شام کے بحران کے حل میں مدد دینے کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.