ہر تین روز میں قرآن کریم مکمل کرنے والا 100 سالہ سعودی شہری

اتوار 15 جنوری 2017 10:50

مکہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2017ء) سعودی عرب میں 100 برس سے بھی زیادہ عمر کے ایک بزرگ شہری قرآن کریم کی تلاوت کے انتہائی دل دادہ ہیں۔

(جاری ہے)

مملکت کے ضلع " زٴْلفی" سے تعلق رکھنے والے شیخ محمد السویکت ہر تین روز میں ایک قرآن کریم مکمل کر لیتے ہیں۔ وہ اپنے علاقے کی ایک مسجد کے امام بھی ہیں۔سوشل میڈیا پر شیخ محمد کے وڈیو کلپ کو لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے پسند کیا ہے اور ان کی پذیرائی کے لیے بہت سے افراد نے اپنے تبصروں اور آراء کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :