بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ ویمنز کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل (آج) کھیلا جائے گا

اتوار 15 جنوری 2017 10:50

ڈھاکہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2017ء) بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل (آج) پیرکو کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

مہمان ٹیم بنگلہ دیش کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن نے 86 رنز اور دوسرے میں 17 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے 18 جنوری جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 20 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :