انرجی سیکٹر کا گردشی قرضہ 320 ارب پر منجمد
ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے منصوبوں پر بھی کام تیزی سے جاری ہے، ذرائع وزارت پانی وبجلی
اتوار 15 جنوری 2017 12:30
(جاری ہے)
گزشتہ سال بجلی کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور یہ 16ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی۔
داسو ہائیڈرل پاور پروجیکٹ سی4200 میگاواٹ، تربیلا فور توسیعی منصوبے سی1410میگاواٹ، تربیلا فائیو توسیعی منصوبے سی1410میگاواٹ، نیلم جہلم ہائیڈرل پاور پروجیکٹ سی969 میگاواٹ جبکہ سولر منصوبے سے 2017 میں ایک ہزارمیگا واٹ بجلی سسٹم میں آجائے گی۔علاوہ ازیں ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے منصوبوں پر بھی کام تیزی سے جاری ہے، 2018 تک متبادل توانائی کے منصوبوں سے تقریبا 3ہزار میگاواٹ بجلی حاصل ہونا شروع ہو جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.