معروف ہالی ووڈ جوڑی جونی ڈِپ ‘ امبرہرڈ میں طلاق کا معاملہ طے پا گیا

اتوار 15 جنوری 2017 13:10

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جنوری2017ء) ہالی وڈ کے ایک اور معروف فنکار جوڑے کی شادی کا افسوس ناک انجام۔ اداکار جونی ڈپ اور اداکارہ امبر ہرڈ کی راہیں جداہوگئیں۔ سٹار جوڑے کی شادی صرف پندرہ ماہ ہی برقرار رہ سکی۔

(جاری ہے)

امبر ہرڈ کاکہنا تھا جانی ڈپ انہیں جسمانی تشدد کا نشانہ بناتے تھے۔ پائریٹس آف دی کیریبین نائٹس، پلاٹون، سلیپی ہالو جیسی درجنوں فلموں سے نام کمانے والے ا?سکر ایوارڈ یافتہ ترپین سالہ اداکار جانی ڈپ نے خود سے پچیس برس چھوٹی امبر ہرڈ سے پندرہ ماہ قبل بڑے دھوم دھام سے شادی کی تھی۔

متعلقہ عنوان :