چترال اور بلوچستان میں شدید برف باری ،پاک آرمی اور ایف سی کے دستے سڑکیں کلیئر کرانے میں مصروف رہے
لواری ٹنل اورکوئٹہ سے کراچی،کوئٹہ سے سکھر،تفتان سے کوئٹہ کی شاہراہوں کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا، کرائسز منیجمنٹ سینٹر قائم پاک فوج نے مقامی انتظامیہ کے تعاون سے عوام کی مدد کیلئے مالاکنڈ ڈویژن میں امدادی کیمپ قائم کردیا ،آئی ایس پی آر
اتوار 15 جنوری 2017 15:10
(جاری ہے)
اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید برفباری کے باعث چترال اور بلوچستان میں راستے بند ہوچکے ہیں،آرمی اور ایف سی کے دستے سڑکیں کلیئر اور برف ہٹانے کے کام میں مصروف رہے،چترال میں لواری ٹنل کو گذشتہ رات کلیئر کردیا گیا،کوئٹہ سے کراچی،کوئٹہ سے سکھر،تفتان سے کوئٹہ کی شاہراہوں کو گذشتہ رات کھول دیا گیا۔
آرئی ایس پی آر کے مطابق کوئٹہ،سبی،زیارت،پشین،لواری ٹنل،قلات اور خضدار میں کرائسز منیجمنٹ سینٹر قائم کردیا گیا ہے۔پاک فوج نے مقامی انتظامیہ کے تعاون سے عوام کی مدد کیلئے مالاکنڈ ڈویژن میں پانا کوٹ کے مقام پر امدادی کیمپ قائم کردیا ہے۔…(خ م)مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.