مسافروں کا سامان پاکستان چھوڑ آنے پر پی آئی اے کو 10ہزار ریال جرمانہ

اتوار 15 جنوری 2017 15:50

مسافروں کا سامان پاکستان چھوڑ آنے پر پی آئی اے کو 10ہزار ریال جرمانہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2017ء) سعودی ائیر پورٹ اتھارٹی نے مسافروں کا سامان پاکستان چھوڑ جانے پر پی آئی اے کو 10ہزار ریال جرمانہ کر دیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافروں نے سامان کی عدم دستیابی پر پی آئی اے کیخلاف شدید احتجاج کیاجس پرسعودی ایوی ایشن کی جانب سے ادارے کو 10ہزار ریال جرمانہ کر دیا گیا ۔