قراقر م لا ء کا لج گلگت اور یو ایس ایڈ کے تعا و ن اور عورت فا ئو نڈ یشن کے اشترا ک سے خوا تین حقوق بارے ور کشا پ کا انعقاد

اتوار 15 جنوری 2017 16:40

گلگت۔ 15 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2017ء) قراقر م لا ء کا لج گلگت اور یو ایس ایڈ کے تعا و ن اور عورت فا ئو نڈ یشن کے اشترا ک سے منعقد ا یک رو ز ہ تحفظ خوا تین حقوق پر مشتمل ور کشا پ سے خطا ب کر تے ہو ئے پاکستا ن پیپلز پا رٹی کے صو با ئی صدر امجد اید ووکیٹ نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا گلگت بلتستا ن کا جو معا شر ہ ہے ہر ریجن میں خوا تین کے حقوق کے حوا لے سے اپنے روایا ت رکھتا ہے جبکہ آ ئین پا کستا ن مر د اور خوا تین کو برا بر حقوق حا صل ہے بلتستا ن میں غر بت کی و جہ سے خوا تین حقوق کی آگا ہی سے محرو م ہیں دیا مر میںخوا تین کو ووٹ دینے سے محرو م رکھنے پر عدا لت انتظا میہ اور الیکشن کمیشن کا خا مو شی آ ئین کے منا فع ہے ۔

انہو ں نے مز یدکہا قراقر م لا ء کا لج اور گلگت بلتستا ن با ر ایسو سی ایشنز خوا تین کے حقوق کے تحفظ کیلئے ایک لیگل فور م کا قیا م عمل میں لا ئے تا کہ خوا تین پر ہو نے وا لے ظلم کا نو ٹس لیں۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر چیئر مین قرا قر م لا ء کا لج گلگت سرتا ج عا لم نے خطاب کر تے ہو ئے کہا لاء کا ء کا لج کی یہ کو شش ہو گی کہ خو ا تین کو ز یا د ہ سے ز یا د ہ لا ء کی ڈ گر ی کے حصو ل کیلئے مو قع فرا ہم کر یں اور خوا تین مر دوں کے شا نہ بشا نہ اپنا کر دا ر ادا کر یں۔

صدر سپر یم اپیلٹ کورٹ محمد اقبا ل نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ خواتین کو گھر سے ہی والد ین اس با ت کی تر بیت دے دیں کہ وہ اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے قرا ٓن و سنت کے مطا بق معا شر ے کی تر قی میں اپنا کر دار ادا کر یں۔ گلگت بلتستا ن میں قرا قر م لا ء کا لج نے یو ایس ایڈ کے تعا و ن سے ملکر تحفظ خوا تین حقوق کیلئے جو بیڑا اٹھا یاہے ہم سب کو مل کر اس سفر کو کا میا ب بنا ناہوگا۔

اس موقع پر صدر ہا ئی کورٹ بار ملک کفا یت الر حمن نے خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ ایک سو چ اور نقطہ لیکر قراقر م لا ء کا لج نے یوایس ایڈ کے تعا و ن نے خوا تین کے حقوق کے تحفظ کیلئے جد و جہد شروع کئے ہے اس میں ہم سب کو اپنا کلید ی کر دار ادا کر نا ہو گا ۔ ر یجنل کور آ رڈینیٹر عور ت فا ئو نڈ یشن خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ یو ایس ایڈ اور عور ت فا ئو نڈ یشن کے تعا و ن سے دنیا میں 400 این جی اوز لو کل کمیو نٹی کیسا تھ ملکر خو ا تین کے حقوق کے تحفظ کیلئے کا م کرر ہے ہیں قو می اسمبلی میں 17 فیصد نما ئند گی دلا نا اس فا ئو نڈ یشن کا کر دا ر ہے۔ گلگت بلتستا ن میں قراقر م لا ء لج کے سا تھ ملکر خوا تین کے حقوق کیلئے اس جدو جہد کو مسلسل جا ر ی رکھا جا ئیگا۔

متعلقہ عنوان :