حکومت کا پیٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 77 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ
فہد شبیر اتوار 15 جنوری 2017 16:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15جنوری۔2017ء) حکومت نے پیٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اس بات کا اعلان پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
(جاری ہے)
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا کہ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 77 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 68 روپے 4 پیسے ہوجائے گی۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے ۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 77 روپے 22 پیسے ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ نہیں ہو گا۔ پیٹرول کی قیمتیں عالمی سطح پر اوپر جارہی ہیں۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ قیمتوں میں یہ اضافہ 16 جنوری سے 31 جنوری تک برقرار رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.