علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مختلف تعلیمی پروگرامز (بہار) کے داخلہ جات یکم فروری سے شروع ہوںگے

اتوار 15 جنوری 2017 17:00

اسلام آباد ۔ 15 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2017ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (اے آئی او یو) کے میٹرک سے لیکر پی ایچ ڈی سطح کے مختلف تعلیمی سمسٹرز (بہار) کے داخلہ جات یکم فروری 2017ء سے شروع ہونگے جبکہ اس سال 9نئے تعلیمی پروگرام بھی پیش کئے جا رہے ہیں اس طرح اس سال مجموعی طور پر 17تعلیمی پروگراموں میں داخلے ہونگے۔

متعلقہ عنوان :