حکومت نے گردشی قرضہ کو 320 ارب روپے پر منجمد کردیا
واجبات کی93 فیصدوصولی مکمل،آئی پی پیز61 ارب اور پی ایس او کو24 ارب ادا کر دیئے، وزارت پانی و بجلی
اتوار 15 جنوری 2017 17:10
(جاری ہے)
گزشتہ سال بجلی کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور یہ 16ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی۔
داسو ہائیڈرل پاور پروجیکٹ سی4200 میگاواٹ، تربیلا فور توسیعی منصوبے سی1410میگاواٹ، تربیلا فائیو توسیعی منصوبے سی1410میگاواٹ، نیلم جہلم ہائیڈرل پاور پروجیکٹ سی969 میگاواٹ جبکہ سولر منصوبے سے 2017 میں ایک ہزارمیگا واٹ بجلی سسٹم میں آجائے گی۔علاوہ ازیں ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے منصوبوں پر بھی کام تیزی سے جاری ہے، 2018 تک متبادل توانائی کے منصوبوں سے تقریباً 3ہزار میگاواٹ بجلی حاصل ہونا شروع ہو جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.