چودھری پرویزالٰہی سے میاں منظور وٹو کا اظہار تعزیت

اتوار 15 جنوری 2017 17:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2017ء) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی بھانجی جیدہ خالد خاں سابق ایم پی اے کے ا نتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :