قومی ائرلائن پر مسافروں کا سامان پاکستان چھوڑکر آنے پر 10ہزار ریال کا جرمانہ عائد

اتوار 15 جنوری 2017 18:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جنوری2017ء) سعودی ائرپورٹ اتھارٹی نے قومی ائرلائن پر مسافروں کا سامان پاکستان چھوڑکر آنے پر 10ہزار ریال کا جرمانہ عائد کردیا۔

(جاری ہے)

مسافروں نے سامان کی عدم دستیابی پر پی آئی اے کیخلاف شدید احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق باکمال لوگ اور لاجواب سروس کا نعرہ لگانے والی قومی ائر لائن پی آئی اے سنگین خلاف ورزی کی مرتکب ہوئی ہے جس پرسعودی ایوی ایشن کی جانب سے ادارے کو بھاری جرمانہ بھی کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :