میاں منظور وٹو کی چودھری پرویزالٰہی سے انکی بھانجی کے انتقال پراظہار تعزیت

اتوار 15 جنوری 2017 19:30

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2017ء) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما چودھری پرویزالٰہی سے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما میاں منظور احمد وٹو نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی بھانجی جیدہ خالد خاں سابق ایم پی اے کے ا نتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :