بارکھا ن سے کوہلو جانے والی گاڑی کو حادثہ ‘ایک جاں بحق ‘3 زخمی

اتوار 15 جنوری 2017 20:50

با رکھان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جنوری2017ء) بارکھا ن سے کوہلو جانے والی گاڑی کو حادثہ ایک جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بارکھان سے کوہلو جانے والی پروبوکس کو لاسے زئی کے مقام پر حادثہ پیش آیا جس کے نتیجہ میں گاڑی میں سوار موجود علی بخش ناہڑ،درمحمد ،رمضان ،محمد حسن محمد شدید زخمی ہوگئے،زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

وہاں زخموں کی طاب نہ لاتے ہوئے د علی بخش ناہڑچل بسا دیگر زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :