خاران میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہنے سے 2افراد جاں بحق

اتوار 15 جنوری 2017 21:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2017ء) خاران میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہنے سے 2افراد جاں بحق ،تفصیلات کے مطابق اتوار کو خا ران میں واقع کلان ندی کو پار کر تے ہوئے گاڑی پا نی کے ریلے میں بہ گئی جس کے نتیجے میں جاوید احمد اور فقیرمحمد جاں بحق ہوگئے ،لیویز نے لاشوں ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کت حوالے کردی گئیں ۔

متعلقہ عنوان :