پاکستان کچھ بھی کر لے افغانستان الزام تراشیوں سے باز نہیں آئے گا ،افغانستان زمینی حقائق دیکھے گا تو امن کیلئے افغان طالبان سے مذاکرات کرے گا،نئی امریکی حکومت نے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کیا ہے ،نئے سال میں بھارت کیساتھ مذاکرات کی بحالی چاہتے ہیں ،سی پیک میں بھارت سمیت کوئی بھی ملک شامل ہوسکتا ہے ،2017کے چیلنجز میں امر یکہ کیساتھ تعلقات بھی اہم معاملہ ہے مگرامر یکی ڈکٹیشن قبول کر نیکا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، فیصلے پاکستان کے مفاد کے مطابق ہی ہوں گے ‘ٹرمپ انتظامیہ طالبان نہیں داعش کو اپنے لیے بڑا خطر ہ سمجھتے ہیں ‘دہشت گردی کوبہانہ بنا کر بھارت مذاکرات سے بھاگتا ہے مگر بھارت کی شر ائط قبول ہیں اور نہ ہی مسئلہ کشمیر پر بات کے بغیر مذکرات ہوں گے ‘پاکستان کو خطے میں تنہا کر نے کی بھارتی کوشش اور سازشیں ناکام ہوئی ہیں ‘پاکستانی معیشت میں بہتری کے خارجہ پالیسی پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ،مشیر خارجہ سرتاج عزیزکا نجی ٹی وی کو انٹرویو
اتوار 15 جنوری 2017 21:30
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.