کشمیر میں ہندو کو آباد کر نے کی بھارتی سازشیں اور کوشش اقوام متحدہ کی قرار داد پر حملہ ہے‘ مشال ملک

کشمیر میں محبوبہ مفتی کا بی جے پی سے اتحاد ہے‘ کشمیر میں ہند وانتہا پسند تنظیموں کو فی ہینڈ دیا جاتا ہے ‘کشمیر میں ہندو کو آباد کر نے کی بھارتی سازشیں اور کوشش اقوام متحدہ کی قرار داد پر حملہ ہے ‘بھارت کسی صورت اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکتا ‘گفتگو

اتوار 15 جنوری 2017 21:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جنوری2017ء) کشمیری لیڈر یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر میں ہندو کو آباد کر نے کی بھارتی سازشیں اور کوشش اقوام متحدہ کی قرار داد پر حملہ ہے‘ کشمیر میں محبوبہ مفتی کا بی جے پی سے اتحاد ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے مشال ملک نے کہا کہ کشمیر میں ہند وانتہا پسند تنظیموں کو فی ہینڈ دیا جاتا ہے ‘کشمیر میں ہندو کو آباد کر نے کی بھارتی سازشیں اور کوشش اقوام متحدہ کی قرار داد پر حملہ ہے ‘بھارت کسی صورت اپنے عزائم میں کامیاب نہیں کشمیری اپنی آزادی کیلئے پر امن جد وجہد کر رہے ہیں مگر اس پر امن سیاسی جد وجہد کاراستہ روکا جاتاہے ۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر یوں کی پر امن آزادی کی تحر یک نے پوری دنیا کی توجہ حاصل کر لی ہے ۔

متعلقہ عنوان :