تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی چاند گاڑی کوٹکر ، کمسن بچی جاں بحق

اتوار 15 جنوری 2017 22:10

سیالکوٹ ۔15 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2017ء) تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ کنگرہ روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے چاند گاڑی الٹ گئی ۔

(جاری ہے)

کمسن بچی جاں بحق ، دو افراد زخمی ،تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ کنگرہ روڈ پرتیزرفتار ٹریکٹر ٹرالی نے چاند گاڑی کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں چاند گاڑی میں سوار کمسن بچی (ز)موقعہ پر جاں بحق ہو گئی جبکہ دیگر مسافر شدید زخمی ہو گئے جنہیںگورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :