وزیراعظم آزادکشمیر سے صحافیوں کے وفد کی ملاقات
پیر 16 جنوری 2017 11:02
(جاری ہے)
آزادکشمیر میں محکمہ تعلیم میں این ٹی ایس کے قیام پی ایس سی کی تشکیل نو لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے اعلان گڈگورنس کے قیام پر وزیراعظم آزادکشمیر کو مبارکباد دی، اس موقع پر وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمدفاروق حیدرخان نے کہا کہ آزادکشمیر میں اب عام آدمی کو انصاف ملے گا ،دوسو آدمی پوری حکومت کو یرغمال بنا لیتے تھے اب ایسا نہیں ہوگا۔
ایک مزدورکا بیٹا بھی اب بغیرسفارش ملازمت میں بھرتی ہوسکے گا ۔میڈیا ذمہ ادرای کا مظاہرہ کرئے میڈیا کی وجہ سے خطہ میں تبدیلی آسکتی ہے ہٹیاں بالا میں کوئی وائرس نہیں پھیلا اس کی تحقیقات بھی کی ہیں میڈیا سنسنی پھیلانے کے بجائے ملکی تقری پر زوردے آزادکشمیر کا اپنا پرائیویٹ ٹی وی چینل ،اور نیوزایجنسی کے قیام کے لیئے تحریک کردی ہے آزادکشمیر میں صھافیوں کے مسائل سے مکمل آگاہ ہوں اان کے ھل کے لیئے صحافیوں سے مل بیٹھ کر بات کریں گئے اور مسائل کے حل کے لیئے بات چیت اوراقدامات کریں گئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.