پانچ سال کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں 1229.3ارب روپے اضافہ
پیر 16 جنوری 2017 11:02
(جاری ہے)
ایف بی آر کے اعدادو شمار کے مطابق مالی سال 2012ء کے دوران ایف بی آر نے 1882.7 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کی تھیں جبکہ مالی سال 2013ء کے دوران 1946.4 ارب روپے اور مالی سال 2014ء میں 2254.5 ارب روپے کے ٹیکسز وصول کئے گئے۔
رپورٹ کے مطابق مالی سال 2015ء کے دوران ایف بی آر کی جانب سے وصول کئے گئے ٹیکسوں کا حجم 2589.9 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال 2016ء میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 3112ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کی ہیں اس طرح گزشتہ پانچ سالوں میں ایف بی آر کی جانب سے وصول کئے گئے ٹیکسوں میں 12سو ارب روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
-
اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا
-
برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ
-
پاک چین دوستی میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی،میاں زاہد حسین
-
چائے کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیاءکی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.