پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام ٹور دی گلیات سائیکلنگ ریس آئندہ ماہ 10 سے 12 فروری تک ہوگی

پیر 16 جنوری 2017 12:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2017ء) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام ٹور دی گلیات سائیکلنگ ریس آئندہ ماہ 10 سے 12 فروری تک ہوگی۔

(جاری ہے)

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق پشاور سے اسلام آباد، اسلام آباد سے ایبٹ آباد اور ایبٹ آباد سے نتھیا گلی ٹور دی گلیات سائیکلنگ ریس 10 سے 12 فروری تک ہوگی جس میں پاکستان کے 70 سے 80 کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :