نئے سال کے پہلے ہفتے میں شوبز دنیا کی نامور ہستیاں دنیا سے رخصت ہو گئیں

پیر 16 جنوری 2017 12:53

نئے سال کے پہلے ہفتے میں شوبز دنیا کی نامور ہستیاں دنیا سے رخصت ہو گئیں
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2017ء) نئے سال کے پہلے ہفتے میں شوبز دنیا کی نامور ہستیاں دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ داغ مفارقت دینے والوں میں صحافی فاروق اعوان افضل بوبی مرحوم کلاسیکل گلوکار استاد فتح علی خان انور قدوائی کامیڈین اعجاز گوریلا صحافی و شاعرہ رخسانہ نور اور سینئر فلمی صحافی فدا احمد کاردار شامل ہیں۔

(جاری ہے)

15روز کے اندر ان نامور شخصیات کی جدائی نے شوبز و صحافی حلقوں کو اداس کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :