نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 20 جنوری سے شروع ہو گا

پیر 16 جنوری 2017 13:09

کرائسٹ چرچ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2017ء) نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 20 سے 24 جنوری تک ہیگلے اوول، کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میزبان ٹیم بنگلہ دیش کو دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، ویلنگٹن میں کھیلے گئے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔

متعلقہ عنوان :