ٹرمپ کی جیت سے اسرائیل کو اپنے قیمتی راز افشا ہونے کا خطرہ
امریکی اور اسرائیلی خفیہ ایجنسیوںکے اجلاس میں امریکیوں کا ٹرمپ کے رویے پر اظہار مایوسی
پیر 16 جنوری 2017 13:12
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹاپ سیکرٹ معلومات لیک ہو کرروس اور ایران تک پہنچ سکتی ہیں۔دوسری جانب رپورٹ کے مطابق امریکی اور اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں کی حال ہی میں ایک میٹنگ ہوئی جس میں امریکی خفیہ ایجنسی کے لوگوں نے اپنے نو منتخب صدر کے رویے پر بے حد نا امیدی کا اظہار کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شمالی کوریا کے عوام اپنے ڈکٹیٹربادشاہ کوابوجان کہنے لگے، گانا تیار
-
بھارت میں الیکشن کے دوران مودی کی انتہا پسندی عروج پر پہنچ گئی
-
سابق امریکی صدرٹرمپ کے خلاف کیس وِچ ہنٹ قرار
-
بھارت کا جمہوری ملک ہونے کا دعوی عالمی سطح پرمسترد ہو گیا
-
مشرق وسطی میں انتقام کے چکر کو روکنے کا وقت آگیاہے ، اقوام متحدہ
-
شمالی کوریا کا کروزمیزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
اسرائیل کا شام پرراکٹ حملہ،معمولی نقصان کی اطلاع
-
ساحل پرگم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
-
بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
-
چینی سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا
-
چین، 41 ویں وائی فانگ بین الاقوامی پتنگ میلے کا آغاز، آسمان رنگین پتنگوں سے بھر گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.