Live Updates

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کردی

پیر 16 جنوری 2017 13:21

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2017ء) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کردی۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عدم پیروی پر عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کو خارج کر دیا ،ْالیکشن کمیشن میں درخواست ہاشم بھٹہ نے دائر کر رکھی تھی تاہم درخواست کی سماعت کے دوران وہ خود عدم حاضر رہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان کے خلاف درخواست آرٹیکل 62اور 63پر دائر کی گئی تھی جس کی سماعت تھی مگر درخواست گزار کی عدم حاضری پر الیکشن کمیشن نے اسے خارج کر دیا ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات