وزیراعظم کے وکیل کے دلائل غیر متعلقہ تھے ،ْفواد چوہدری
پیر 16 جنوری 2017 13:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مخدوم علی خان جب کتابیں پڑھ پڑھ کر سنا رہے تھے تو عدالت میں بیٹھے تمام لوگ سو رہے تھے اور اگر عدالت میں بیٹھے لوگوں کو جگانا ہے تو انہیں ویڈیو گیمز ہی دیدیں تاکہ جب تک مخدوم علی خان کے دلائل جاری رہیں تو انہیں نیند نہ آئے۔
ان کا موقف صرف ایک لائن کا ہے کہ سپریم کورٹ یہ مقدمہ نہ سنے کیونکہ سپریم کورٹ کے اختیارات محدود ہیں ۔پی ٹی آئی رہنماء کا کہنا تھا کہ مخدوم علی خان نے علامہ اقبال کا حوالہ بھی دیا، میں ان سے یہ کہوں گا کہ علامہ اقبال کا حوالے دے کر انہیں قبر میں تکلیف مت پہنچائیں۔ اب تو برطانوی نشریاتی ادارے نے بھی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے بعد مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہونا چاہئے اور نیا وزیراعظم منتخب کرنا چاہئے اور نواز شریف اور ان کے خاندان سے پوچھنا چاہئے کہ وہ آئی سی آئی جے اور برطانوی نشریاتی ادارے کو عدالت میں کیوں نہیں لے کر جا رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
شاہ محمود قریشی کے بھانجے آزاد رکن قومی اسمبلی کا سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے سے انکار
-
گجرات، ہسپتال کی سرجیکل وارڈ کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق متعدد افراد زخمی
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.