Live Updates

پاناما کیس میں وزیر اعظم کے وکیل کے دلائل کے دوران عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر نیند کا غلبہ ،ْ نعیم بخاری بھی سوتے رہے

پیر 16 جنوری 2017 13:26

پاناما کیس میں وزیر اعظم کے وکیل کے دلائل کے دوران عمران خان اور شاہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2017ء) پاناما کیس میں وزیر اعظم کے وکیل کے دلائل کے دوران عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر نیند کا غلبہ، نعیم بخاری بھی سوتے رہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کے سامنے وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان اپنے دلائل دے رہے تھے تو کمرہ عدالت میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، شاہ محمود قریشی اور نعیم بخاری جمائیاں لیتے رہے ۔یاد رہے تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری اپنے دلائل مکمل کر چکے ہیں جبکہ درخواست گزار شیخ رشید احمد کے دلائل بھی سنے جا چکے ہیں ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات