افغانستان ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک حکومتی عہدیدار ہلاک

پیر 16 جنوری 2017 13:36

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2017ء) افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک حکومتی عہدیدار کو قتل کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس ترجمان جواد بشارت نے بتایا کہ دارالحکومت کابل سے 160 کلومیٹر کے فاصلے پر شمالی صوبہ بغلان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک حکومتی عہدیدار کو قتل کر دیا ۔

(جاری ہے)

تاہم ابھی اس حوالے سے مزید تفصیلات منظر عام پر نہیں لائی گئیں ۔

متعلقہ عنوان :