سلمان احمد کا جنید جمشید کو انوکھا خراج عقیدت

پیر 16 جنوری 2017 13:49

سلمان احمد کا جنید جمشید کو انوکھا خراج عقیدت
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جنوری2017ء) جنید جمشید کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے گلوکار سلمان احمد نے ایک ویڈیو بنالی، بیتے دنوں کی یادوں پر مشتمل ویڈیو کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔

(جاری ہے)

یادگار دن حسین لمحات، گلوکار سلمان احمد کے پاس یادوں کا ساتھ، دوست جیسے بھائی جنید جمشید کو ٹریبیوٹ پیش کرنے کیلئے ویڈیو کل ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔دل دل پاکستان کے خالق اور معروف نعت خواں جنید جمشید 7 دسمبر کو چترال سے اسلام آباد آنیوالی پی آئی اے کی پرواز کے حادثے میں شہید ہوگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :