روسی حکومت کی میزبانی میں فلسطینی تنظیموں کے درمیان قومی مفاہمت پر تبادلہ خیال
امریکہ، اسرائیل فلسطینیوں کو بام دست وگریباں رکھنے کی مجرمانہ سازشوں میں ملوث ہیں، فلسطینی قوم جسد واحد ہوئے بغیر درپیش اجتماعی چیلنجز سے نمٹنے میں کامیاب نہیں ہوسکتی، ڈاکٹر موسی ابو مرزوق فلسطینیوں کیف درمیان اختلافات دور کرنے ،صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی کوششیں جاری رکھیں گے، فیتالی ناعومکین
پیر 16 جنوری 2017 14:06
(جاری ہے)
ابو مرزوق نے کہا کہ بیروت میں نیشنل کونسل کے اجلاس کی تیاری سے متعلق اجلاس کے بعد ہم مفاہمت اور مصالحت کے دروازے پر پہنچ چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فلسطینی دھڑوں کو قومی مفاہمت سے زیادہ کوئی چیز ناگزیر اور عزیز نہیں ہونی چاہیے۔
ہم امریکا اور صہیونی ریاست کی مجرمانہ مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کرتے ہیں۔ صہیونی، امریکی گٹھ جوڑ فلسطینی قوم متحد کرنے کے بجائے منتشر کرنے کی سازشوں میں سرگرم ہے۔روسی نیشنل سیکیورٹی انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین فیتالی ناعومکین جو فلسطینی دھڑوں کے مفاہمتی مذاکرات میں شریک تھے نے کہا کہ روس ایک بار پھر مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اپنی سابق پوزیشن کو بحال کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماسکو مذاکرات بیروت میں فلسطینی تنظیموں کے درمیان ہونے والی بات چیت کے مثبت نتائج میں سے ایک ہے۔انہوں نے فلسطین میں تمام دھڑوں پ مشتمل قومی حکومت کی تشکیل پر بھی زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کا ملک فلسطینیوں کے درمیان اختلافات دور کرنے اور ان کی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی کوششیں جاری رکھے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.