داعش نے 320 عراقیوں کو رہا کر دیا

پیر 16 جنوری 2017 14:48

دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جنوری2017ء) دہشت گرد تنظیم داعش نے شام میں 320 عراقی قیدیوں کو رہا کر دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق الانبار آپریشن کے کمانڈر بریگیڈیئر ولیدال دلیمی نے بتایا ہے کہ داعش نے ان قیدیوں کو جن میں فوجی اور سرکاری ملازم بھی شامل ہیں شام۔

(جاری ہے)

عراق سرحد پر رہا کر دیا ۔ کمانڈر نے بتایا ہے کہ داعش نے ان افراد سے متعلق عراقی فوج کو تفصیلات بتائی تھیں جنہیں اس نے گزشتہ سال اغوا کیاتھا ۔

متعلقہ عنوان :